خبریںشوبزویڈیوز

طلاق طلاق طلاق

دور حاضر میں طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کو مد نظر رکھتے ہوئے قلم کہانی نے گزشتہ برسوں میں نشر کیا جانے والا مشہور ڈرامہ دل موم کا دیا کی چند جھلکیاں نشر کی ہیں تاکہ ناظرین غور و فکر سے کام لیں

ملاحظہ فرمائیں

اللہ پاک تمام جوڑوں میں اتفاق اور برکت پیدا کرے گھر کو سلامت رکھے آمین

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

متعلقہ اشاعت