- Home
- دلچسپ و عجیب
- ان 14 حیرت انگیز تصاویر سے لطف اندوز ہوں
ان 14 حیرت انگیز تصاویر سے لطف اندوز ہوں
دنیا بھر کے فوٹوگرافر نیشنل جیوگرافک کے زیراہتمام 2017 ء کے فطری مناظر کے بہترین فوٹوگرافر‘ کے عنوان سے ہونے والے مقابلے میں اپنی اپنی تصاویر بھجوا رہے ہیں۔ ان تصاویر کو چار زمروں میں تقسیم کیا گیا ہے جن میں جنگلی حیات، قدرتی مناظر، زیرآب اور فضائی تصویریں شامل ہیں۔ ذیل میں ان مناظر کے نمونے دیئے جا رہے ہیں: