خبریں

مشہور ٹی وی ہوسٹ عائشہ جہانزیب پر شوہر کا تشدد ، گن پوائنٹ پر تشدد کا نشانہ بنایا اور زخمی کردیا ،،

شوہر 6 مہینے سے شدید تشدد کر رہا ، عائشہ جہانزیب عائشہ جہانزیب نے شوہر کے خلاف تھانہ سرور روڑ میں مقدمہ درج کروایا ۔

1 انہوں نے بتایا کہ شوہر  نے خفیہ نکاح کررکھا ہے جس پر وہ تشدد کا نشانہ بناتا ہے۔

2

3

4

5 عائشہ جہانزیب نے کہا کہ میں نے میاں بیوی کے رشتے کو بچنے کے لیے بڑی کوشش کی، شوہر کے تشدد سے شدید چوٹیں آئیں ہیں اب قانونی جنگ لڑ رہی ہوں۔

6

7

8

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

متعلقہ اشاعت