ہردلعزیز اداکارہ کی جھلک نے ویڈیو وائرل کر دی
صنم بلوچ ایک مشہور پاکستانی اداکارہ اور میزبان ہیں۔ وہ 14 جولائی 1986 کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز سندھی چینل "کے ٹی این" پر بطور میزبان کیا۔ بعد ازاں انہوں نے اردو ڈراموں میں اداکاری شروع…