خبریںویڈیوز

کرن تعبیر نے مکہ مکرمہ سے روح پرور ویڈیو جاری کر دی۔۔۔

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ کرن تعبیر نے حال ہی میں عمرہ کا فریضہ ادا کیا۔۔

اداکارہ نے الله پاک کے گھر حاضری کے بعد واپسی کے الوداعی موقع پر جذباتی ویڈیو نشر کی ہے

ویڈیو:

اللہ پاک ہم سب کو اس روحانی سفر کیلئے اپنے گھر کا بلاوا دے آمین۔۔۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

متعلقہ اشاعت