ویڈیوز

نبی آخری الزمان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جانب سے خوش بخت شہر کی بشارت

آقائے دو جہاں سرور کائنات حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جانب سے مدینہ شریف کو دجال کے فتنے اور طاعون کی آفت سے پاک رہنے کی بشارت حاصل ہے سبحان اللہ۔۔۔

ویڈیو:

اللہ پاک سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے کل مومنین و مومنات کو دجال کے فتنے اور وبائی امراض سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

متعلقہ اشاعت