خبریںشوبز

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ غنیٰ علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ غنیٰ علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں اور مداحوں کی بھرپور توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ حال ہی میں، اداکارہ غنیٰ علی نے انسٹاگرام پر کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ ان تصاویر میں غنیٰ علی کو اپنے شوہر اور بیٹی کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ انہوں نے مغربی لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے، جس میں وہ بےحد خوبصورت نظر آ رہی ہیں۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

متعلقہ اشاعت