ثنا یوسف کا قتل کیسے ہوا؟ والدہ نے پوری تفصیل بتادی
اسلام آباد: ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، جس میں مقتولہ کی والدہ نے بیٹی کے قتل کی دلخراش تفصیلات پولیس کو فراہم کیں۔تفصیلات کے مطابق، یہ مقدمہ مقتولہ کی والدہ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ…