خبریںشوبز

شبیر جان کی بیٹی یشمیرا کے نکاح کی تصاویر

آج معروف اداکار کی بیٹی یشمیرا جان ایک شاندار تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ یشمیرا جان اپنے خوبصورت نکاح کے لباس میں پیاری لگ رہی تھیں۔ شادی میں ہمایوں سعید، نبیل ظفر، فیصل قریشی، روبینہ اشرف، بہروز سبزواری، نوید رضا، شہروز سبزواری، شائستہ لودھی، سفینہ بہروز، صدف کنول، عدیل حسین اور دیگر نے شرکت کی۔ تصاویر پر ایک نظر ڈالیں:

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

متعلقہ اشاعت