معروف ڈرامہ اداکارہ حبا بخاری حال ہی میں ایک ننھی پری کی ماں بنی ہیں جس کا اعلان انہوں نے ایک فوٹو شئیرنگ ایپ کے ذریعے کیا اپنی ننھی پری کا نام انہوں نے Aynur رکھا
اداکارہ کو حال ہی میں اپنی نومولود بیٹی اور شوہر اداکار آریز احمد۔ کے ہمراہ ایک پبلک پارک میں چہل قدمی کرتے دیکھا گیا جہاں وہ خوشگوار موڈ میں مداحوں کے ہمراہ سیلفی لیتی دیکھی گئیں ۔۔۔۔