پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ نیلم منیر ایک نجی تقریب میں نکاح کے بندھن میں بندھ گیئں۔۔۔
تصاویر :
نیلم منیر کی جانب سے اپنے شریک حیات کے بارے میں کوئی بیان سامنے نہیں آیا کہ انکا تعلق کس ملک اور کس شعبہ سے ہے بہر کیف قلم کہانی کی جانب سے نیلم منیر کو زندگی کی نئی شروعات پر ڈھیر ساری دعائیں اور نیک خواہشات۔۔۔https://youtube.com/shorts/rXE5t7jDMmc?feature=share