بیوی:
تم پاس آئے یوں مسکراۓ
تم نے نہ جانے کیا سپنے دکھاۓ
اب تو میرا دل جاگے نہ سوتا ہے کیا کروں ہاۓۓۓ 😍😍
شوہر:
ارے بیگم ! آپ دل نہیں سوتا ہمیں سونے دو دفتر جانا ہے 🤫 آپ ایسا کروں دھیرے دھیرے گاؤ 😴
بیوی:
ارے تو جھنجھلا کیوں رہے ہیں ایسے ہی بول دیں ☺️
سنیں پھر😇
دھیرے دھیرے سے میری زندگی میں آنا
دھیرے دھیرے سے دل کو چرانا 🤩🤩
شوہر:
ارے سُروں کی ملکہ تم ہلکا ہلکا گاؤ پلیزززز 🥴
بیوی:
(دل ہی دل میں) لگتا ہے میاں جی کو سہی کا سرور آ رہا ہے جو اتنی فرمائش کر رہے😍😍
اوکے جی سنیٔے !
یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے
یہ تیری نظر کا قصور ہے مجھے تیرا دیوانہ 🤩🤩
شوہر:
تم گاؤ میں باہر جا کے سو جاتا ہوں اونچا اونچا گاؤ اونچا اونچا۔۔۔
بیوی:
اوکے!!
پر وہ کون سا گانا ہے یہ تو بتاتے جاؤ ارے سنو تو سہی ارے بنا بتاۓ چلے گئے 🙄🙄