مشہور سینئر اداکارہ، گلوکارہ اور کامیڈین بشریٰ انصاری نے پہلی بار اپنے مداحوں کو اپنی بیٹی نریمان انصاری سے متعارف کروایا ۔

بشریٰ انصاری نے بتایا کہ ان کی بیٹی آج کل بیرون ملک سے کراچی آئی ہوئی ہیں۔ بیٹی کے بچے موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے باہر گئے ہوئے ہیں جبکہ وہ خود گھر میں موجود ہیں۔

بشری انصاری کا اپنے وی لاگ میں کہنا ہے کہ میں پھر کبھی اپنے چھوٹے بچوں سے بھی مداحوں کی ملاقات کروائوں گی۔

 

 

Exit mobile version