پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکار جوڑے صبور علی اور علی انصاری کے ہاں پہلی اولاد کی پیدائش متوقع ہے
حال ہی میں اداکار جوڑے نے ایک نجی تقریب میں شرکت کی جہاں سے اس خوبصورت جوڑے کی ویڈیو جاری ہوئی جس میں صاف ظاہر ہے کہ خوش نصیب جوڑا جلد ایک مکمل خاندان بننے جا رہا ہے مداحوں کی جانب سے اداکار جوڑے کیلئے دعاؤں کا سلسلہ جاری ہے
ویڈیو:
اداکار جوڑے کو قلم کہانی کی جانب اس نئے سفر کیلئے ڈھیروں دعائیں۔۔۔