پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی بولڈ اداکارہ سونیا حسین اپنے دوستوں کے ہمراہ تقریب میں انتہائی غیر مناسب انداز اور لباس میں ڈھائی دیں جس پر سوشل میڈیا صارفین نے دل کھول کر اداکارہ کو انکا مذہب اور ثقافت یاد کروا کر آئینہ دکھانے کی بھرپور کوشش کی۔۔۔ویڈیو کے وائرل ہونے پر سوشل میڈیا صارفین میں غم وغصے کی شدید لہر پائی گئی۔۔
ویڈیو:
قلم کہانی اس قسم کے کلچر کے فروغ کی سخت مذمت کرتے ہیں۔۔۔