950 روپے اضافےکے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 17 ہزار 450 روپے ہے۔
10گرام سونےکا بھاؤ 814 روپے اضافے سے ایک لاکھ 86 ہزار 428 روپے ہے۔
سونے کی عالمی قیمت 12 ڈالر اضافے سے 2048 ڈالر فی اونس ہے۔
پاکستان میں سونےکی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیئم شامل کرکے2068 ڈالر فی اونس ہے