بین الاقوامیخبریں

کینیا کے کھُلے سمندر میں کشتی اُلٹنےکی وجہ سے لاپتہ کینیا کے 4 ملاحوں کو ایک مہینے کے بعد زندہ بچا لیا گیا ہے

اطلاع کے مطابق تقریباً ایک مہینہ قبل بحیرہ ہند میں 4 ماہی گیروں کی کشتی اُلٹنے کے بعد کینیا کوسٹ گارڈ یونٹ نے امدادی کام شروع کر دیا تھا۔

حادثے کے شکار ماہی گیر ایک مہینے تک اُلٹی ہوئی کشتی سے لپٹے رہے اور آخر کار ایک چینی ماہی گیروں کی کشتی نے انہیں بچالیا ہے۔کینیا کے ماہی گیر چند ہفتوں میں اپنے وطن واپس لوٹ جائیں گے۔واضح رہے کہ مذکورہ ماہی گیر کشتی ماہِ نومبر کے اواخر میں کیلیفی کے ساحلوں سے لاپتہ ہوئی اور اس کے بعد سے اس کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں مِلی تھی۔

کینیا کے کھُلے سمندر میں کشتی اُلٹنےکی وجہ سے لاپتہ کینیا کے 4 ملاحوں کو ایک مہینے کے بعد زندہ بچا لیا گیا ہے۔اطلاع کے مطابق تقریباً ایک مہینہ قبل بحیرہ ہند میں 4 ماہی گیروں کی کشتی اُلٹنے کے بعد کینیا کوسٹ گارڈ یونٹ نے امدادی کام شروع کر دیا تھا۔حادثے کے شکار ماہی گیر ایک مہینے تک اُلٹی ہوئی کشتی سے لپٹے رہے اور آخر کار ایک چینی ماہی گیروں کی کشتی نے انہیں بچالیا ہے۔کینیا کے ماہی گیر چند ہفتوں میں اپنے وطن واپس لوٹ جائیں گے۔واضح رہے کہ مذکورہ ماہی گیر کشتی ماہِ نومبر کے اواخر میں کیلیفی کے ساحلوں سے لاپتہ ہوئی اور اس کے بعد سے اس کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں مِلی تھی۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

متعلقہ اشاعت