اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی مذکورہ انسٹااسٹوی میں سوئمنگ پول کا ایک خوبصورت منظر دیکھا جاسکتا ہے۔
ایسے سوئمنگ پول کسی لگژری ہوٹلز میں موجود ہوتے ہیں، ثناء جاوید کی جانب سے شیئر کیے گئے اس خوبصورت منظر میں کوئی شخص نظر تو نہیں آرہا تاہم تصویر سے یوں معلوم ہوتا ہے کہ دو افراد پول پر موجود لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
یوں کہہ سکتے ہیں کہ نیا شادی شدہ جوڑا اس وقت اپنے ہنی مون کیلئے بیرون ملک میں موجود ہے۔