اداکارہ اسما عباس کے بیٹے کی حال میں شادی منعقد پائی تقریب کی تصاویر اور ویڈیو اداکارہ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے صارفین کو موصول ہوتی رہیں جس کہ صارفین میں خاصی مقبول رہیں
ہر چند اداکارہ زارا نور عباس اپنی بیٹ نور جہاں کو سوشل میڈیا سے چھپا کر رکھتی ہیں پر ماموں کی شادی سے ننھی نور جہاں کی ویڈیو سوشل میڈیا صارفین سے نہ چھپ سکی اور ننھی نور جہاں کی پہلی منہ دکھائی پر زارا نور عباس اور اداکار اسد صدیقی کو پرستاروں کی جانب سے بیٹی کیلئے ڈھیروں دعائیں اور پذیرائی موصول ہویئں۔۔
قلم کہانی ننھی نور جہاں کیلئے ڈھیروں دعائیں اور پیار پیش کرتے ہیں اللہ پاک ننھی نور جہاں کو نظر بد سے محفوظ رکھے
آمین