خبریںکھیل

مجھے کسی کو ڈھونڈنا ہے، ثانیہ مرزا حقیقی محبت کی تلاش میں؟

پاکستانی کھلاڑی شعیب ملک سے طلاق کے بعد ہندوستانی ٹینس کھلاڑی  ثانیہ مرزا دوبارہ محبت کی تلاش میں؟

پاکستانی کھلاڑی شعیب ملک سے طلاق کے بعد ہندوستانی ٹینس کھلاڑی  ثانیہ مرزا دوبارہ محبت کی تلاش میں؟ کہتی ہیں مجھے کسی کو ڈھونڈنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا نے کپل شو میں اپنی محبت کی زندگی کے بارے میں بات کی۔ شو کی آنے والی قسط میں میزبان اور کامیڈین کپل شرما اس وقت حیران رہ گئے جب ثانیہ مرزا نے محبت کی تلاش کے بارے میں بات کی ، جھانوی کپور اور راج کمار راؤ کی نئی قسط میں دیگر مہمانوں میں میری کوم کے ساتھ ثانیہ مرزا بھی آئیں ، کپل شرما نے انہیں یاد دلایا کہ شاہ رخ خان نے ایک بار کہا تھا کہ اگر ان پر کبھی فلم بنی تو وہ ان کی محبت کا کردار ادا کریں گے۔ اس کے بعد ثانیہ نے کپل سے کہا، مجھے پہلے محبت کی تلاش کرنی ہوگی۔ جنوری میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے بھارتی ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا سے علیحدگی کے چند ماہ بعد پاکستانی اداکار ثنا جاوید سے اپنی شادی کا اعلان کیا تھا۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

متعلقہ اشاعت